ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ہم چین سے مدد طلب کرنے کیلئے جارہے ہیں ، وزیر خزانہ

datetime 3  فروری‬‮  2022

ہم چین سے مدد طلب کرنے کیلئے جارہے ہیں ، وزیر خزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہم چین سے مدد طلب کرنے کے لیے جارہے ہیں جہاں ہم کہیں گے کہ آپ اپنی صنعتیں بیرون ملک لے جارہے ہیں اپنی صنعتیں پاکستان میں بھی لائیں۔تفصیلات کے مطابق چین روانگی سے قبل اپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیر… Continue 23reading ہم چین سے مدد طلب کرنے کیلئے جارہے ہیں ، وزیر خزانہ

بیمار نواز شریف برطانیہ میں کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہیں، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

datetime 3  فروری‬‮  2022

بیمار نواز شریف برطانیہ میں کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہیں، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف لندن میں کاروبار خود دیکھتے ہیں، وہاں مزید جائیداد لی جا رہی ہے،کوئی دو کروڑ پاؤںڈ کا بزنس ہے تو کوئی پانچ کروڑ پاؤنڈ کا،پیسوں کا معاملہ بھی خود دیکھتے ہیں اسحاق ڈار… Continue 23reading بیمار نواز شریف برطانیہ میں کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہیں، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے اہم رہنما کو قتل کردیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے اہم رہنما کو قتل کردیا گیا

گوجرانوالہ ،لاہور(این این آئی)گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول ملک جواد فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر کشمیر کالونی واپس جارہا تھا کہ امرت پورہ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان تیز رفتاری سے ملک جواد کی… Continue 23reading گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے اہم رہنما کو قتل کردیا گیا

آئی ایم ایف کا 50سالہ قرض اتارنے کا پلان سامنے آگیا عمران خان کی وزیر خزانہ شوکت ترین کو اہم ہدایات جاری

datetime 3  فروری‬‮  2022

آئی ایم ایف کا 50سالہ قرض اتارنے کا پلان سامنے آگیا عمران خان کی وزیر خزانہ شوکت ترین کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد ( آن لائن )وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا 50 سال کا قرض ای ایس جی بانڈ اور تجارت سے قرض ختم کرنا چاہتا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی۔ رواں سال ملکی معیشت کی شرح نمو5 فیصد سے نیچے رہے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا 50سالہ قرض اتارنے کا پلان سامنے آگیا عمران خان کی وزیر خزانہ شوکت ترین کو اہم ہدایات جاری

نواز شریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان ہونگے ،جاوید لطیف کا دعویٰ

datetime 3  فروری‬‮  2022

نواز شریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان ہونگے ،جاوید لطیف کا دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف نے ایک بار پھر یہ دعوی ٰ کیا ہے کہ انتخابات پتہ نہیں کب ہوں، نواز شریف ہفتوں میں واپس آ رہے ہیں، آئندہ چند ہفتوں میں وہ پاکستان میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما کا کہنا تھا… Continue 23reading نواز شریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان ہونگے ،جاوید لطیف کا دعویٰ

امریکہ میں ایک سال کے دوران7 کروڑ افراد کے ملازمت چھوڑنے کا انکشاف

datetime 3  فروری‬‮  2022

امریکہ میں ایک سال کے دوران7 کروڑ افراد کے ملازمت چھوڑنے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)گزشتہ سال امریکا میں تقریبا 7 کروڑ لوگوں نے نوکریاں چھوڑیں جس کے باعث بڑی تعداد میں نئے لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے۔غیر ملکی خبررساں کے مطابق امریکا کے ادارہ شماریات کی جانب سے وفاقی ملازمین سے متعلق ایک فہرست جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ 2021 میں ریکارڈ تعداد… Continue 23reading امریکہ میں ایک سال کے دوران7 کروڑ افراد کے ملازمت چھوڑنے کا انکشاف

پاک چین بڑھتی قربت ،جانتے ہیں صحافی کے سوال پر امریکی ترجمان نے کیا جواب دیا؟

datetime 3  فروری‬‮  2022

پاک چین بڑھتی قربت ،جانتے ہیں صحافی کے سوال پر امریکی ترجمان نے کیا جواب دیا؟

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاک چین قریب پر کہا ہے کہ کسی ملک کے لیے ضروری نہیں کہ امریکا یا چین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی ہے جس کے دوران ایک صحافی نے… Continue 23reading پاک چین بڑھتی قربت ،جانتے ہیں صحافی کے سوال پر امریکی ترجمان نے کیا جواب دیا؟

نوشکی اور پنجگور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے، 15 حملہ آورہلاک،4فوجیوں کی شہادت کی تصدیق

datetime 3  فروری‬‮  2022

نوشکی اور پنجگور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے، 15 حملہ آورہلاک،4فوجیوں کی شہادت کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پنجگوراورنوشکی میں سکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشت گردحملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دے سکتی۔ بلوچستان کے ضلع نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں اور پاک فوج کے… Continue 23reading نوشکی اور پنجگور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے، 15 حملہ آورہلاک،4فوجیوں کی شہادت کی تصدیق

بھارتی ساختہ یہ ایپلی کیشن ہرگزڈائون لوڈ نہ کریں حکومت پاکستان نے وارننگ جاری کردی

datetime 3  فروری‬‮  2022

بھارتی ساختہ یہ ایپلی کیشن ہرگزڈائون لوڈ نہ کریں حکومت پاکستان نے وارننگ جاری کردی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پا کستان نے ایک انڈین ساختہ آف لائن میپس مو بائل ایپلی کیشن دیشا کے بارے میں وارننگ جاری کی ہے ۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق کابینہ ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کی ہے کہ اس سے محتاط رہا جا ئے۔ ایڈوائزری میں… Continue 23reading بھارتی ساختہ یہ ایپلی کیشن ہرگزڈائون لوڈ نہ کریں حکومت پاکستان نے وارننگ جاری کردی