اسلام آباد (این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کا بڑا اقدام،ڈریپ نے کورونا ٹیسٹنگ ٹکٹ کی عوام تک دستیابی کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق اپنا کورونا ٹیسٹ خود کرنے کیلئے ”اووردی کاؤنٹر”کٹ فروخت کی اجازت ہوگی،میڈیکل اسٹورزاورفارمیسزپرکورونا ٹیسٹ کٹ دستیاب ہوگی،اب شہری گھرپرہی اپنا کورونا ٹیسٹ کرسکیں گے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کا بڑا اقدام شہری گھرپرہی اپنا کورونا ٹیسٹ کرسکیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































