آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے چھٹی قسط کی منظوری دے دی
اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کیلئے چھٹی قسط کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹوئٹ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے چھٹی قسط کی منظوری دے دی ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ الحمدللہ آئی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے چھٹی قسط کی منظوری دے دی