اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ پشاور کوجدید ترین ریپڈ بس سروس کی وجہ سے2022سسٹین ایبل ٹرانسپورٹ ایوارڈ کے لئے نامزدکیا گیا ہے۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاکہ بہترین ٹرانسپورٹ سروس کے حامل دنیا کے 3 شہروں کی فہرست میں بس ریپڈ ٹرانسپورٹ پشاور (بی آر ٹی) کا شمارایک بڑی کامیابی ہے۔ وزیر مملکت نے کہاکہ 9فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں ایوارڈ تقسیم کی تقریب منعقد ہوگی۔
پشاور دنیا کے تین پائیدار ٹرانسپورٹ سروس رکھنے والے شہروں میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
آئی سٹل لو یو
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































