اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلوچستان کا شہر نوشکی 2 دھماکوں سے گونج اٹھا عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

نوشکی(آن لائن)نوشکی شہر یکے بعد دیگریزوردھماکوں سے گونج اٹھا، دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب رات سات بجے کے بعد نوشکی کی فضا زور دار دھماکے سے گونج اٹھا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ فضا کے اوپر دور دور تک زردی کی روشنی چھاگئ، قاضی آباد ۔ کلی غریب آباد اور آس پاس کے

کلیوں کے لوگ خوف سے اپنے گھروں سے نکل گئے اور جبکہ بازار کے اندر بھگدڑ مچ گئ، دھماکے کی خوف سے لوگ بھاگنے لگے، دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کا آوازیں سنی گئی اور مسلسل یکے بعد دیگرے دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رہی ، پولیس جگہ کی تعین کرنے میں مصروف ۔ تاہم دیگر اطلاعات رات گئے تک معلوم نہ ہوسکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…