اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف اور جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے افسران کو واپس لانے کا فیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2022

شہبازشریف اور جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے افسران کو واپس لانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسران کو واپس لانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے خلاف کیسز کی… Continue 23reading شہبازشریف اور جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے افسران کو واپس لانے کا فیصلہ

ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں امیدواروں کو بالائی عمر میں بڑی رعایت مل گئی

datetime 2  فروری‬‮  2022

ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں امیدواروں کو بالائی عمر میں بڑی رعایت مل گئی

لاہور (ا ین این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار بھرتیاں کرے گی۔عثمان بزدار نے سرکٹ ہائوس ڈیرہ غازی خان میں عمائدین اور معززین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار ملازمتوں پر بھرتیاں کرے گی، پہلے مرحلے میں ملازمتوں… Continue 23reading ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں امیدواروں کو بالائی عمر میں بڑی رعایت مل گئی

کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، 12 اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2022

کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، 12 اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں رہ جانے والے اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 12اضلاع کے 221 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ13 فروری کو ہوگی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق جن پولنگ اسٹیشنوں پرپولنگ ریکارڈ،… Continue 23reading کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، 12 اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

datetime 2  فروری‬‮  2022

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو (این این آئی)سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدیکی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدا جائے… Continue 23reading سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ، ترجمان وزارت خزانہ

datetime 2  فروری‬‮  2022

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ، ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ جولائی تا نومبر ہر سال مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایک انٹرویومیں مزمل اسلم نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی رفتار اب کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ترجمان… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ، ترجمان وزارت خزانہ

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز سے گھی ، تیل اور دیگر بنیادی ضرورت کی اشیا غائب ہو گئیں

datetime 2  فروری‬‮  2022

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز سے گھی ، تیل اور دیگر بنیادی ضرورت کی اشیا غائب ہو گئیں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز سے گھی ، تیل اور دیگر بنیادی ضرورت کی اشیا غائب ہوگئی ہیں۔ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی روز سے گھی ، تیل اور دیگر بنیادی ضرورت کی اشیا موجود ہی نہیں، جس کی وجہ سے مہنگائی کے مارے عوام یوٹیلیٹی اسٹورز… Continue 23reading ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز سے گھی ، تیل اور دیگر بنیادی ضرورت کی اشیا غائب ہو گئیں

ادھار لیکر نئے پراجیکٹ لگانا بند کرو ،اس سے نقصان اٹھاؤ گے، مولانا طارق جمیل کا مشورہ

datetime 2  فروری‬‮  2022

ادھار لیکر نئے پراجیکٹ لگانا بند کرو ،اس سے نقصان اٹھاؤ گے، مولانا طارق جمیل کا مشورہ

مکوآنہ (این این آئی )مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ ہمارے نبی نے زندگی کا پورا ضابطہ اخلاق ہمیں دیا، ادھار لین دین کی وجہ سے کاروبار میں مشکلات زیادہ ہوتی ہیں،ادھار لے کر نئے پراجیکٹ لگانا بند کرو ،اس سے نقصان اٹھاؤ گے۔معروف مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کا فیصل آباد میں تقریب سے… Continue 23reading ادھار لیکر نئے پراجیکٹ لگانا بند کرو ،اس سے نقصان اٹھاؤ گے، مولانا طارق جمیل کا مشورہ

طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی لیکچرار کا افغانستان جانے کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2022

طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی لیکچرار کا افغانستان جانے کا اعلان

سڈنی(این این آئی) تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے آسٹریلوی لیکچرار نے حکومت کی مدد کرنے کے لیے افغانستان جانے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے لیکچرار ٹموتھی ویکس تین سال طالبان کی قید میں رہنے کے بعد اہم کمانڈرز کی رہائی کے بدلے… Continue 23reading طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی لیکچرار کا افغانستان جانے کا اعلان

آئی ایم ایف اجلاس،پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری ہونے کا امکان

datetime 2  فروری‬‮  2022

آئی ایم ایف اجلاس،پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری ہونے کا امکان

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریاست واشنگٹن میں ہونے والے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی اور ایک ارب ڈالر قسط جاری کرنے سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔پاکستان نے اسٹیٹ بینک کو خودمختاری دینے سمیت آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری… Continue 23reading آئی ایم ایف اجلاس،پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری ہونے کا امکان