اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ادھار لیکر نئے پراجیکٹ لگانا بند کرو ،اس سے نقصان اٹھاؤ گے، مولانا طارق جمیل کا مشورہ

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ ہمارے نبی نے زندگی کا پورا ضابطہ اخلاق ہمیں دیا، ادھار لین دین کی وجہ سے کاروبار میں مشکلات زیادہ ہوتی ہیں،ادھار لے کر نئے پراجیکٹ لگانا بند کرو ،اس سے نقصان اٹھاؤ گے۔معروف مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کا فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرنے کے بعداین این آئی سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ موت ا للہ کے حبیب کو بھی ملی، وقت آنے پر شمع بجھ جاتی ہے، سکندر اعظم جیسے بادشاہ بھی موت سے

نہ بچ سکے، مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ سود پہ قرض لینے والوں کا آخرت میں برا حال ہو گا، ہمارے نبی نے زندگی کا پورا ضابطہ اخلاق ہمیں دیا، کاروبار بڑھانے کی ہوس میں سود پر قرض لینے سے اجتناب کریں، سودی قرضہ سے بچوں اپنے بچوں پر ظلم نہ کرو،ادھار لے کر نئے پراجیکٹ لگانا بند کرو ،اس سے نقصان اٹھاؤ گے۔مولانا طارق جمیل کا مزید کہنا تھا کہ سچ بولنے والا، رزق حلال کمانے والا، اچھے اخلاق والا دنیا و آخرت میں کامیاب ہے، کسی کی ماں بہن کو گالی دینا بیت اللہ کو پتھر مارنے سے بڑا گناہ ہے، جب کبھی گناہ ہو جائے تو توبہ کرلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…