طالبان کا آج سے سرکاری یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان
کابل (این این آئی)افغانستان کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مولوی عبدالباقی حقانی نے (آج)بدھ سے سرکاری یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 15 اگست کو طالبان کے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے سرکاری یونیورسٹیز بند ہیں۔امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان… Continue 23reading طالبان کا آج سے سرکاری یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان