اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایف بی آر نے رواں سال مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس حاصل کرلیا

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں سال مقررہ ہدف سے 262 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کرلیا، موجودہ ہدف 3090 ارب روپے کا تھا۔ایف بی آر ترجمان نے حاصل کردہ ریونیو کی تفصیلات کے جاری کردیں، جس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے

تین ہزار 352 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرلیا۔اس عرصہ کے مقر ر کردہ ہدف 3090 ارب روپے تھا جس سے 262 ارب روپے زائد رقم حاصل ہوئی ہے، اسی طرح پچھلے سال اس عرصہ میں حاصل کردہ 2571 ارب روپے کے محصولات کے مقابلے میں 30.4 فیصد اضافہ حاصل ہوا ہے۔ترجمان کے مطابق پچھلے سال 2705 ارب کے مقابلے میں اس سال 3533 ارب روپے ریونیو حاصل کیا۔جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ ریونیو نے ماہ جنوری 2022 میں 430 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا جب کہ جنوری 2021 میں 367 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوا تھا۔ایف بی آر کے مطابق جنوری 2022 میں 17 اعشاریہ 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے اور آخری دن کے اختتام تک، بک ایڈجسٹمنٹ وصولیوں میں اضافہ متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…