اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

دعا منگی کیس ،کورٹ پولیس کا ملزمان کو عدالت کے بہانے گھروں کی سیرکرائے جانیکا انکشاف

datetime 2  فروری‬‮  2022

دعا منگی کیس ،کورٹ پولیس کا ملزمان کو عدالت کے بہانے گھروں کی سیرکرائے جانیکا انکشاف

کراچی (این این آئی)دعا منگی کیس میں کورٹ پولیس کی غفلت سے مرکزی ملزم کے فرار ہونے کے معاملے پر تفتیشی حکام نے انکشافات کیے ہیں کہ کورٹ پولیس ماضی میں بھی قیدیوں پر مہربان رہی ہے اور اہلکار ملزمان کو عدالت کے بہانے گھروں کی سیر بھی کراتے رہے ہیں تفتیشی حکام کے مطابق… Continue 23reading دعا منگی کیس ،کورٹ پولیس کا ملزمان کو عدالت کے بہانے گھروں کی سیرکرائے جانیکا انکشاف

دہم جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2022جمع کرانے کا شیڈول جاری

datetime 2  فروری‬‮  2022

دہم جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2022جمع کرانے کا شیڈول جاری

کراچی(این این آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2022کے جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے۔ میٹرک بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی ہدایت کے مطابق ایسے طلبا وطالبات جو نہم جماعت 2021، گزشتہ سالوں میں ناکام، امپروومنٹ آف گریڈ، اضافی پرچے یا دیگر… Continue 23reading دہم جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2022جمع کرانے کا شیڈول جاری

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو ناہل کرنے کے بعد ملک شاہ اور ان کے بیٹے ملک مامون کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 2  فروری‬‮  2022

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو ناہل کرنے کے بعد ملک شاہ اور ان کے بیٹے ملک مامون کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد کو پولنگ سٹیشن پر حملے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے 5سال کے لیے نااہل کردیا ہے ،کمیشن نے سابق صوبائی وزیر سمیت ان کے بیٹے ملک مامون کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خیبرپختونخوا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو ناہل کرنے کے بعد ملک شاہ اور ان کے بیٹے ملک مامون کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کا حکم

مغربی ہوائوں نے پاکستان کا رخ کر لیا،محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافےکی پیش گوئی کر دی

datetime 2  فروری‬‮  2022

مغربی ہوائوں نے پاکستان کا رخ کر لیا،محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافےکی پیش گوئی کر دی

کراچی(این این آئی)مغربی ہوائوں نے پاکستان کا رخ کر لیا، سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں 3 اور 4 فروری کو سردی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ آئندہ دو روز کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں… Continue 23reading مغربی ہوائوں نے پاکستان کا رخ کر لیا،محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافےکی پیش گوئی کر دی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے صرف کی قیمتوں میں 47 روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2022

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے صرف کی قیمتوں میں 47 روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے صرف کی قیمتوں میں 47 روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق گھی ، آئل ، صرف ، صابن ، شیمپو ، مصالحہ جات سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے صرف کی قیمتوں میں 47 روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا

شرمیلا فاروقی کی شکایت پر وفاقی محتسب نے نادیہ خان کو طلب کرلیا

datetime 2  فروری‬‮  2022

شرمیلا فاروقی کی شکایت پر وفاقی محتسب نے نادیہ خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی اور سابق وزیر ثقافت سندھ شرمیلا فاروقی کی شکایت پر وفاقی محتسب نے اداکار و میزبان نادیہ خان کو طلب کرلیا۔شرمیلا فاروقی کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے وفاقی محتسب کے آرڈر کی کاپی کے مطابق نادیہ خان کو رکن سندھ اسمبلی… Continue 23reading شرمیلا فاروقی کی شکایت پر وفاقی محتسب نے نادیہ خان کو طلب کرلیا

ہم جو ہیلتھ انشورنس کارڈ دے رہے ہیں وہ مغرب میں بھی نہیں ملے گا ، عمران خان

datetime 2  فروری‬‮  2022

ہم جو ہیلتھ انشورنس کارڈ دے رہے ہیں وہ مغرب میں بھی نہیں ملے گا ، عمران خان

بہاورلپور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ نے پاکستان کو بہت وسائل سے نوازا ہے، قوم وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ چوری کی وجہ سے غریب ہوتی ہے۔ ہیلتھ کارڈ سے صحت کے شعبے میں انقلاب آئے گا، ن لیگ نے قرضے لے کر گروتھ حاصل کی، فیکٹری پر… Continue 23reading ہم جو ہیلتھ انشورنس کارڈ دے رہے ہیں وہ مغرب میں بھی نہیں ملے گا ، عمران خان

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے ماتحت کر دیا گیا ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2022

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے ماتحت کر دیا گیا ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن )سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہزار تیرہ میں قانون سازی سے ایک حد تک سٹیٹ بنک کو آزاد کیا گیا تھا سٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے ماتحت کر دیا ہم پاکستان کی حکومت کو با اختیار بنانا چاھتے… Continue 23reading سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے ماتحت کر دیا گیا ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پاکستان کا افغانستان کو 50 کروڑ کی ادویات فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2022

پاکستان کا افغانستان کو 50 کروڑ کی ادویات فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغانستان کو 50 کروڑ کی دوائیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان سے دواؤں کی فراہمی کی درخواست کی تھی، جس پر انہیں 50 کروڑ کی دوائیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان کو درکار… Continue 23reading پاکستان کا افغانستان کو 50 کروڑ کی ادویات فراہم کرنے کا فیصلہ