اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا افغانستان کو 50 کروڑ کی ادویات فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغانستان کو 50 کروڑ کی دوائیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان سے دواؤں کی فراہمی کی درخواست کی تھی، جس پر انہیں 50 کروڑ کی دوائیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق افغان حکومت نے

پاکستان کو درکار ادویات کی فہرست فراہم کردی ہے، پڑوسی ملک کو دل، معدہ، جگر اور بلڈ پریشر کی ادویات فراہم کی جائیں گی۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق افغانستان کو پاکستان سے نفسیاتی امراض، جان بچانے والی ادویات بھی فراہم کی جائیں گی، پڑوسی ملک کے لئے ادویات کی خریداری پمز اسپتال کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…