اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو ناہل کرنے کے بعد ملک شاہ اور ان کے بیٹے ملک مامون کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد کو پولنگ سٹیشن پر حملے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے 5سال کے لیے نااہل کردیا ہے ،کمیشن نے سابق صوبائی وزیر سمیت ان کے بیٹے ملک مامون کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے موقع پر ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں پولنگ سٹیشن مسلح ملزمان کے حملے انتخابی عملے کو ہراساں کرنے اور بیلٹ پیپرز چھیننے کے

معاملے پر اہم فیصلہ جاری کردیا ہے الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر ملک شاہ محمد کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے پانچ سال کے لیے نااہل کردیا ہے الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کے بیٹ مامون رشید کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے کے مطابق ملک شاہ محمد ایم پی اے بکاخیل پولنگ اسٹیشنز پر حملہ میں ملوث تھے الیکشن کمیشن نے ایم پی اے شاہ محمد کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کے بیٹے معمون الرشید کیخلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسیکاروائی تک انتخابات میں حصہ لینے سے بھی روک دیا ہے کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ شاہ محمد خان اور انکے بیٹے سمیت گلباز خان ، محبت خان اور قدرت اللہ کے خلاف بھی کیسز دائر کریں کمیشن نے اسسٹنٹ پریزائڈنگ ا?فیسر محبت خان ، حمید اللہ اور قدرت اللہ کیخلاف محکمانہ کاروائی کا فیصلہ کیا ہے الیکشن کمیشن نے پولیس کو مقدمات درج کرکے تمام افرادکو گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہپولیس اس کیس کی تمام پہلوں کی تحقیقات کرے اور اگرتحقیقات میں ثابت ہوا کہ صوبائی وزیر شاہ محمد خان پولنگ اسٹیشن پر حملہ، پولنگ اسٹاف کے اغوا اور انتکابی مواد چھیننے کے مرتکب قرار پائے ہیںالیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ ا?رٹیکل 218 الیکشن ایکٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں جاری کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…