کسی مسیحا کی منتظر خاتون نے شوہر اور بچوں کیلیے پنکچرکی دکان کھول لی
حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد میں ایک ایسی خاتون بھی ہے جو اپنے شوہر کے علاج اور دو بچوں کو اعلی تعلیم دلانے کیلئے پنکچر کی دکان کھول کر دن بھر محنت مشقت کرتی ہے۔سحرش نگر حیدرآباد کی رہائشی خاتون شبنم بانو پر مشکلات کی اوس ایسی جمی کہ آج محنت و مشقت کے سحر میں جکڑ… Continue 23reading کسی مسیحا کی منتظر خاتون نے شوہر اور بچوں کیلیے پنکچرکی دکان کھول لی