اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

درآمدی موبائل فونز پر نئے ٹیکس عائد، قیمت میں 50 ہزار سے زائد کا اضافہ متوقع

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)ضمنی فنانس ترمیمی بل کے اثرات آنا شروع ہوگئے ،حکومت نے مہنگے درآمدی موبائل فونز پر دو قسم کے ٹیکس عائد کردیے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے 200 ڈالرز سے مہنگے فونز پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کے ساتھ فکسڈ بھی بڑھا دیا گیا ہے۔جاری کردہ دستاویز کے مطابق 35 ہزار روپے مالیت والے موبائل فون پر 20 ہزار سے زائد اور 53 ہزار روپے

مالیت والے موبائل فون پر 23 ہزار سے زائد ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔62 ہزار روپے کی مالیت والے درآمدی فون پر 25 ہزار سے زائد اور 70 ہزار روپے کی مالیت والے درآمدی فون پر 35 ہزار روپے سے زائد ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔80 ہزار روپے کی مالیت والے موبائل فون پر 52 ہزار روپے سے زائد ٹیکس عائد کیا گیا ہے جبکہ 30 سے 200 ڈالرز کی مالیت کے موبائل فون پر ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…