لاہور(این این آئی) لڑکی نے لمبے بالوں کی خواہش میں ایکسٹینشن لگوائی اور اپنے بال بھی گنوا دیے، متاثرہ لڑکی نے بال خراب ہونے پر بیوٹی سیلون کے خلاف ایک کروڑ ہر جانے کا دعوی دائر کردیاجس میں موقف اختیار کیا گیا کہ بیوثی سیلون نے ایسی ایکسٹینشن لگای کہ میرے اپنے بال تباہ ہوگئے۔متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ بیوٹی سیلون کے ناقص سامان اور ان ٹرینڈ عملہ کی وجہ سے زندگی اجیرن ہو گئی، مدیحہ نے عدالت سے استدعا کی کہ بیوٹی سیلون کو ایک کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔عدالت نے متاثرہ لڑکی کے دعوی پر بیوٹی سیلون سے جواب طلب کر لیا۔
لمبے بالوں کی خواہش میں لڑکی اپنے بال بھی گنوا بیٹھی، بیوٹی سیلون کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
آئی سٹل لو یو
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































