اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملتان سلطانز کو ایونٹ کی فیورٹ ٹیم قرار

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے ملتان سلطانز کو فیورٹ قرار دیدیا ہے۔ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے کہا کہ کوئٹہ کے افتخار احمد کو میچ فنش کرکے جانا چاہیے تھا، ملتان سلطانز اس وقت فیورٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ محمد رضوان کی کپتانی سب سے اہم کردار ادا کرتی ہے جبکہ نسیم شاہ کی بولنگ میں بہت بہتری آرہی ہے۔انضمام الحق نے کہا کہ حسنین کسی میچ میں اچھی بالنگ کرتا ہے تو کبھی آف کلر ہوتا ہے، اس کی رفتار کافی اچھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…