اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

نسلہ ٹاور کو گرانے کا سلسلہ آخری مرحلے میں داخل

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کا سلسلہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ نسلہ ٹاور ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق عمارت کی آخری دو منزلیں گرانے میں دو سے تین روز لگیں گے

۔کراچی میں 15 منزلہ نسلہ ٹاور کو گرانے کا سلسلہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ عمارت کا صرف پارکنگ ایریا بچا ہے جسے گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔انتظامیہ کے مطابق 28 نومبر کو نسلہ ٹاور کو توڑنے کا کام شروع کیا گیا۔ ابتدائی طور پر 8 سو مزدوروں کی نفری کام کررہی تھی۔ عمارت کو توڑنے کا کام 24 گھنٹے جاری رکھا گیا تھا، جس کے دوران بھاری مشینری کا استعمال بھی کیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق بچی ہوئی عمارت کو دو سے تین دنوں میں مکمل توڑدیا جائیگا۔اس وقت عمارت کو توڑنے کے لئے 5 ہیوی مشینیں کام کررہی ہیں جبکہ مزدوروں کی تعداد کو بھی کم کردیا گیا ہے اور 40 سے 50 مزدور عمارت کو گرانے کا کام کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…