جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری کردی، عربی ٹیچرز نہ رکھنے اور اساتذہ کا ریکارڈ ارسال نہ کرنے پر متعلقہ سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ناظرہ قرآن کیلئے نجی سکولز میں الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر وارننگ جاری کردی گئی۔لاہور کے تمام پرائیوٹ سکولوں کو

وارننگ جاری کی گئی ہے۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق ناظرہ قرآن کی تعلیم دینے کے لیے الگ سے ٹیچرز ہونا لازمی ہے۔ٹیچر نہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہورنے کہا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی کرکے ریکارڈ ایجوکیشن اتھارٹی کو ارسال کیا جائے۔یادرہے کہ شہر میں 4200 نجی سکول آن لائن رجسٹرڈ ہیں۔ہائی کورٹ نے سکولوں میں ناظرہ قرآن تعلیم کو لازمی قرار دے رکھا ہے۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…