اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

جائیداد کے لالچ میں باپ کو ذہنی معذور قرار دینے والے بیٹے کوکڑی سزاسنا دی گئی

datetime 1  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) لاہورہائی کورٹ نے جائیداد کے لالچ میں باپ کو ذہنی معذور قرار دینے والے بیٹے کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے فیصلہ سنایا۔ جس میں کہا گیا کہ بیٹے کی نظر والد کی جائیداد اور پیسے پر ہے، چند ماہ قبل والد نے جائیداد کا کچھ حصہ بیٹی کے نام کیا، جس پر بیٹا ناراض ہوا اور باپ کو ذہنی معذور قرار دیا،

یہ بہت حیران کن ہے دنیاوی فائدے کے لئے بیٹا اس حد تک گر گیا۔جسٹس طارق سلیم نے اپنے فیصلے میں مزید لکھا کہ درخواست گزار تین ماہ کے اندر 2 لاکھ جرمانہ والد محمد شریف کو ادا کرے، اگر والد جرمانہ کی رقم لینے سے انکار کرے تو جرمانہ شوکت خانم میں جمع کرایا جائے، ڈپٹی کمشنر لاہور عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کروا کر رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کے ذریعے جمع کرائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…