کراچی سائٹ ایریا ہلاکتیں، فیکٹری مالک کے اہم انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی سائٹ ایریا کی فیکٹری میں بھگدڑ مچنے سے ہلاکتوں کا واقعہ پیش آنے کے بعد گرفتار فیکٹری مالک نے پولیس تفتیش میں اہم انکشافات کئے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق انہوں نے بتایاکہ زکواة کی رقم کے لئے مستحقین کئی روز سے متاثرہ فیکٹری کے چکر لگارہے تھے، خواتین صبح سے شام… Continue 23reading کراچی سائٹ ایریا ہلاکتیں، فیکٹری مالک کے اہم انکشافات