لاہور: ریٹائرڈ ایس پی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، بھابھی سمیت 3 افراد گرفتار

2  اپریل‬‮  2023

لاہور: ریٹائرڈ ایس پی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، بھابھی سمیت 3 افراد گرفتار

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ملت پارک میں سابق ایس پی فرحت عباس شاہ کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق فرحت عباس شاہ کے قتل میں ان کی بھابھی ملوث ہیں جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فرحت عباس شاہ بیوہ بھابھی کو ذاتی گارڈ رکھنے سے منع کرتے تھے۔یاد رہے کہ ہفتہ کے روز لاہور کے علاقے ملت پارک میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے سابق ایس پی فرحت عباس کو دن دیہاڑے ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔سابق ایس پی فرحت عباس گھر سے نکل کر اپنی گاڑی میں سوار ہونے لگے کہ اسی دوران ہیلمٹ پہنے نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے سامنے سے ان پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا، سابق ایس پی موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…