منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بھارت کی آبی دہشت گردی کا نیا خوفناک منصوبہ بے نقاب

datetime 1  اپریل‬‮  2023

بھارت کی آبی دہشت گردی کا نیا خوفناک منصوبہ بے نقاب

لاہور (این این آئی)سندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کی آڑمیں بھارت کی آبی دہشت گردی کا نیا خوفناک منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔بھارت پاکستان کاپانی بند کرنے کی سازشوں سے بازنہ آیا۔ پاکستان کی ملکیت چناب کے دوبڑے معاون دریاوں چندرا اور بھاگہ کا پانی روکنے کی سازش تیارکرلی گئی۔ بھاگہ کا پانی راوی میں منتقلی… Continue 23reading بھارت کی آبی دہشت گردی کا نیا خوفناک منصوبہ بے نقاب

عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2023

عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا

بغداد(این این آئی)عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا۔دن اچانک ہی رات میں ڈھلتا محسوس ہونے لگا،بغداد میں ریت کے بڑے طوفان سے فضا نارنجی ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہر شے ریت سے اٹ گئی۔ دھول کی تہوں نے کاروں اور گھروں کو ڈھانپ لیا۔ حد نگاہ انتہائی کم… Continue 23reading عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا

غیر قانونی طریقہ استعمال کر کے کینیڈا سے امریکہ جانے والوں کیلئے اہم سبق،8افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 1  اپریل‬‮  2023

غیر قانونی طریقہ استعمال کر کے کینیڈا سے امریکہ جانے والوں کیلئے اہم سبق،8افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

واشنگٹن(این این آئی)غیر قانونی طریقہ استعمال کر کے کینیڈا سے امریکا میں داخل ہونا8لوگوں کی جان لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کینیڈا سے امریکا میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے دو خاندان مردہ پائے گئے، جن میں دو بچوں سمیت 8افراد شامل ہیں ۔علاقائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ لاشیں امریکا… Continue 23reading غیر قانونی طریقہ استعمال کر کے کینیڈا سے امریکہ جانے والوں کیلئے اہم سبق،8افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

نوجوان چیٹ جی پی ٹی پلیٹ فارم سے لاکھوں روپے کمانے لگا،جانئے کیسے؟

datetime 1  اپریل‬‮  2023

نوجوان چیٹ جی پی ٹی پلیٹ فارم سے لاکھوں روپے کمانے لگا،جانئے کیسے؟

واشنگٹن(این این آئی)ٹیکنالوجی کا استعمال کمائی کا ذریعہ بن گیا،چیٹ جی پی ٹی سے نوجوان لاکھوں روپے کمانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کا23سالہ نوجوان نے چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرکے ہزاروں ڈالر کمانے لگا ، چیٹ جی پی ٹی نے مصنوعی ذہانت کا پلیٹ فارم ہے ،اس نے آرٹی فیشل… Continue 23reading نوجوان چیٹ جی پی ٹی پلیٹ فارم سے لاکھوں روپے کمانے لگا،جانئے کیسے؟

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے آنے والے زائرین کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 1  اپریل‬‮  2023

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے آنے والے زائرین کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کیلئے آتے ہوئے متعدد چیزیں ساتھ سعودی عرب لانے سے گریز کی ہدایت کردی،وزارت حج و عمرہ نے مالی فراڈ سے بچنے کیلئے عمرہ زائرین کو ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں… Continue 23reading سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے آنے والے زائرین کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت روس کو مل گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2023

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت روس کو مل گئی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی وزیر خارجہ کولیبا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روس کا سلامتی کونسل کی صدارت کرنا عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔انہوںنے کہاکہ سلامتی کونسل ارکان صدارت کا غلط استعمال کرنے کی کسی بھی… Continue 23reading اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت روس کو مل گئی

سعودی فرمانروا کی نواز شریف کو سعودی عرب آنے کی دعوت

datetime 1  اپریل‬‮  2023

سعودی فرمانروا کی نواز شریف کو سعودی عرب آنے کی دعوت

لندن(این این آئی)سعودی فرمانروا کی خصوصی دعوت پر قائد مسلم لیگ (ن)اورسابق وزیراعظم محمد نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودیہ میں گزاریں گے، قائد مسلم لیگ (ن) سعودی فرمانروا کی خصوصی دعوت پر عمرہ کے لیے روانہ ہوں گے۔نواز شریف سعودی عرب میں… Continue 23reading سعودی فرمانروا کی نواز شریف کو سعودی عرب آنے کی دعوت

سلمان خان شاہ رخ خان کی فیملی میں شامل ہوگئے

datetime 1  اپریل‬‮  2023

سلمان خان شاہ رخ خان کی فیملی میں شامل ہوگئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ خان اپنی فلموں، دوستی اور تعلقات کے حوالے سے ہمیشہ ہی خبروں میں رہتے ہیں، ہوا تو اس مرتبہ بھی ایسا ہی ہے لیکن وجہ بنے ہیں اہلخانہ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بالی ووڈ کے کئی اداکار اور ان کے اہلخانہ ممبئی میں… Continue 23reading سلمان خان شاہ رخ خان کی فیملی میں شامل ہوگئے

حکومت نے ڈیزل پر لیوی بڑھا دی

datetime 1  اپریل‬‮  2023

حکومت نے ڈیزل پر لیوی بڑھا دی

کراچی(این این آئی) حکومت نے ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی5روپے بڑھا دی۔ذرائع کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی50روپے فی لیٹر تک ہوگئی۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی50روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔پیٹرول پر لیوی پہلے ہی50روپے فی لیٹر کی شرح سے عائد ہے۔لائٹ ڈیزل آئل پر پیٹرولیم… Continue 23reading حکومت نے ڈیزل پر لیوی بڑھا دی

1 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 7,329