اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی فرمانروا کی نواز شریف کو سعودی عرب آنے کی دعوت

datetime 1  اپریل‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)سعودی فرمانروا کی خصوصی دعوت پر قائد مسلم لیگ (ن)اورسابق وزیراعظم محمد نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودیہ میں گزاریں گے، قائد مسلم لیگ (ن) سعودی فرمانروا کی خصوصی دعوت پر عمرہ کے لیے روانہ ہوں گے۔نواز شریف سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے، اس موقع پر سعودی بادشاہ خادمین الحرمین الشریفین سے بھی ملاقات متوقع ہے۔شریف فیملی کی طرف سے نواز شریف کی عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…