منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ڈیم فنڈ کیلئے 25 لاکھ دیئے تو ثاقب نثار نے میرا کیس ختم کردیا، محمود بھٹی کا انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2023

ڈیم فنڈ کیلئے 25 لاکھ دیئے تو ثاقب نثار نے میرا کیس ختم کردیا، محمود بھٹی کا انکشاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس میں مقیم عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کیلئے 25لاکھ دیئے تو ثاقب نثار نے میرا کیس ختم کردیا، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار جب میرے ہسپتال آئے تو مجھے نہیں معلوم تھا یہ کون شخص ہے۔ میرے ہسپتال میں… Continue 23reading ڈیم فنڈ کیلئے 25 لاکھ دیئے تو ثاقب نثار نے میرا کیس ختم کردیا، محمود بھٹی کا انکشاف

آرمی چیف خاندان ڈیٹا لیک، نادرا انکوائری کو حتمی شکل دینے کو تیار

datetime 2  اپریل‬‮  2023

آرمی چیف خاندان ڈیٹا لیک، نادرا انکوائری کو حتمی شکل دینے کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نادراموجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اہل خانہ سے متعلق ڈیٹا لیک کے پیچھے مجرموں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔روزنامہ جنگ میں اعزاز سید کی خبر کے مطابق مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی معلومات کو گزشتہ نومبر… Continue 23reading آرمی چیف خاندان ڈیٹا لیک، نادرا انکوائری کو حتمی شکل دینے کو تیار

کویت میں رہائش پذیر ہزاروں افرادنے دیگر ممالک میں پناہ کی درخواست دیدی

datetime 1  اپریل‬‮  2023

کویت میں رہائش پذیر ہزاروں افرادنے دیگر ممالک میں پناہ کی درخواست دیدی

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں رہائش پذیر 5 ہزار 400 سے زائد افراد نے دیگر ممالک میں پناہ کیلئے درخواستیں دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے تھنک ٹینک عرب خلیج مرکز برائے تعلیم و تحقیق کی رپورٹ کے مطابق پناہ کیلئے درخواست دینے والے زیادہ تر افراد بدو ہیں۔ایک لاکھ 20 ہزار بدو… Continue 23reading کویت میں رہائش پذیر ہزاروں افرادنے دیگر ممالک میں پناہ کی درخواست دیدی

جونیئر افسر کی ترقی پر سپرسیڈ ہونے والے برطانوی میجر جنرل کی خودکشی

datetime 1  اپریل‬‮  2023

جونیئر افسر کی ترقی پر سپرسیڈ ہونے والے برطانوی میجر جنرل کی خودکشی

لندن (این این آئی)برطانوی رائل میرینز کے سابق سربراہ میجر جنرل میٹ ہومز نے سپرسیڈ ہونے کے دبا ئومیں خودکشی کی تھی، انکوائری کمیشن کی رپورٹ جاری ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میٹ ہومز کا پوسٹ مارٹم کرنے والے جیسن پیگ نے انکوائری رپورٹ میں کہا کہ میجر جنرل ہومز عہدے سے ہٹائے جانے کی… Continue 23reading جونیئر افسر کی ترقی پر سپرسیڈ ہونے والے برطانوی میجر جنرل کی خودکشی

مصری نژاد رنا عبد الحمید نے امریکہ میں لائوڈ سپیکر پر اذان دینے کی منظوری حاصل کرلی

datetime 1  اپریل‬‮  2023

مصری نژاد رنا عبد الحمید نے امریکہ میں لائوڈ سپیکر پر اذان دینے کی منظوری حاصل کرلی

نیویارک (این این آئی)مصری نژاد امریکی کاروباری اور سرگرم کارکن رنا عبد الحمید نے اعلان کیاہے کہ انہوں نے امریکہ کی ریاست نیویارک کے شہر اسٹوریا میں لاڈ سپیکر کے ذریعہ اذان دینے کی پہلی منظوری حاصل کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رنا عبد الحمید نے بتایا کہ انہیں یہ خیال اس تنظیم سے آیا ہے… Continue 23reading مصری نژاد رنا عبد الحمید نے امریکہ میں لائوڈ سپیکر پر اذان دینے کی منظوری حاصل کرلی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

datetime 1  اپریل‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں 24گھنٹوں کے دوران دن کے اوقات میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

راولپنڈی،گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2023

راولپنڈی،گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

راولپنڈی(این این آئی)گلاس فیکٹری کے علاقے میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ریسکیو حکام کے مطابق مقتول کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی اور اس کی عمر 28 سال ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کی بنیاد پر پیش آیا جس میں چھوٹے بھائی نے طیش میں آکر بڑے بھائی کو قتل… Continue 23reading راولپنڈی،گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

پاک چین سرحدی تجارت آئندہ ہفتے بحال ہونے کا امکان

datetime 1  اپریل‬‮  2023

پاک چین سرحدی تجارت آئندہ ہفتے بحال ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور چین کے درمیان درہ خنجراب کے ذریعے تجارتی اور سفری سرگرمیاں 3 سال تک معطل رہنے کے بعد 3 اپریل بروز پیر کو بحال ہوجائیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت دو طرفہ تجارت اور دیگر سرگرمیوں کے لیے بارڈر پوائنٹ دوبارہ کھولنے کے… Continue 23reading پاک چین سرحدی تجارت آئندہ ہفتے بحال ہونے کا امکان

6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کا حکم

datetime 1  اپریل‬‮  2023

6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کا حکم

حافظ آباد(این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے 6 سالہ بچی سے زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔حافظ آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے زیادتی کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم شاہد عمران کو سزائے موت کا حکم دیا۔مجرم نے ڈھائی سال قبل 6 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا۔

1 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 7,329