ڈالرز کی قلت پاکستانیوں کے لئے حج میں نئی رکاوٹ
کراچی(این این آئی)وزرات مذہبی امور نے وزرات خزانہ سے مزید 33 ملین ڈالر مانگ لئے ہیں۔پاکستانیوں کے لئے حج میں نئی رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے، اور غیر ملکی زر مبادلہ کی کمی سے ریگولر حج اسکیم متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، ذرائع مذہبی امور نے بتایا ہے کہ ڈالرز کی قلت نے مشکلات… Continue 23reading ڈالرز کی قلت پاکستانیوں کے لئے حج میں نئی رکاوٹ