امیر جماعت اسلامی کاقومی انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں کا اعلان
لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قومی انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں کا اعلان کیا ہے اور انہیں منصورہ کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے مذاکرات کے آغاز کی دعوت دی ہے۔سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کے ہمراہ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت… Continue 23reading امیر جماعت اسلامی کاقومی انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں کا اعلان