جسٹس فائز کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط عہدے سے دستبردار ہونے کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کو خط لکھا ہے اور انہیں فوری طور پر عہدے سے دستبردار ہونے کا کہا ہے۔عدالتی حکم نامہ کی تنسیخ کا سرکلر جاری کرنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو… Continue 23reading جسٹس فائز کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط عہدے سے دستبردار ہونے کا مطالبہ