ٹرمپ کے خلاف پہلا فوج داری الزام کیا ہوسکتا ہے؟ پریس رپورٹ میں اہم انکشاف
واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی عدالت میں ایک فوج داری الزام کا سامنا ہے۔ امریکی ٹی وی کوباخبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ اس معاملے سے واقف ایک شخص کا کہنا تھا کہ ٹرمپ پر پہلے درجے میں کاروباری ریکارڈ کو جھوٹا بنانے کا الزام ہے جو نیویارک ریاست میں… Continue 23reading ٹرمپ کے خلاف پہلا فوج داری الزام کیا ہوسکتا ہے؟ پریس رپورٹ میں اہم انکشاف