ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سینیٹ میں بابر اعظم کی انگریزی کا تذکرہ، اردو قومی زبان قرار دینےکی تحریک پیش

datetime 3  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگریزی کا تذکرہ ہوا۔سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے اردو کو بطور قومی زبان قرار دیے جانے سے متعلق تحریک ایوان میں پیش کی۔سینیٹر مشتاق احمدنے کہا کہ بابر اعظم کرکٹ کی دنیا کا برانڈ ہے، شعیب اختر کہتے ہیں کہ بابراعظم انگلش نہیں بول سکتا اس لیے اسٹار نہیں بن سکا۔سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ پاکستان کے آئین کے مطابق اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا ہے، سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کا فیصلہ کیا، اردو کو سرکاری زبان قرار اور تمام دفاتر میں اردو زبان رائج کی جائے، عدلیہ اپنے فیصلے اردو میں صادر کرے۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ اردو کو سرکاری زبان رائج کیے جانے سے متعلق مشترکہ کمیٹی بنائی جائے، اردو کو سرکاری زبان رائج کرنا احسن اقدام ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…