اب کسی بھی شہر کے رہائشی لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گے، شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان بھر سے ڈرائیونگ لائسنس کےحصول کےلئے شہریوں کےلئے خوشخبری،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر لائسنسنگ طریقہ کار میں آسانیاں،ملک کے کسی بھی کونے سے تعلق رکھنے والے شہری لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کی رپورٹ کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملک… Continue 23reading اب کسی بھی شہر کے رہائشی لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گے، شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری