ایران،بے پردہ خواتین پر دہی انڈیلنے کاواقعہ،3گرفتار
تہران (این این آئی)ایران میں ایک شخص نے ایک دکان میں خریداری کے لیے آنے والی دوبے پردہ خواتین کے سروں پردہی انڈیل دیا ہے۔ایرانی عدلیہ نے اس واقعہ کی ویڈیو منظرعام پرآنے والے بعد تین وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔ایرانی میڈیا نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ ایک وارنٹ گرفتاری حملہ آورشخص… Continue 23reading ایران،بے پردہ خواتین پر دہی انڈیلنے کاواقعہ،3گرفتار