اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے پاک انڈیا کرکٹ سیریزمیں زیادہ رکاوٹیں بھارت کی طرف سے ہیں۔ خصوصی گفتگو میں نجم سیٹھی نے کہا پی سی بی یا بی سی سی آئی باہمی طور پردونوں ممالک کرکٹ بحال نہیں کر سکتیں، دونوں ممالک کی حکومتیں ہی دوطرفہ کرکٹ بحال کرسکتی ہیں۔انہوں نے کہا ایشیا کپ میں 80 فیصد ریونیو پاک بھارت میچوں سے حاصل ہوتا ہے ،ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ نیوٹرل مقام پر ہوں گے ، ورلڈ کپ کے میچز کے متعلق فیصلہ آئی سی سی کرے گی۔نجم سیٹھی نے کہا ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے پاکستان میں غیرملکی کوچز آرہے ہیں۔
پاک انڈیا سیریز میں زیادہ رکاوٹیں بھارت کی طرف سے ہیں، نجم سیٹھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































