فرنچ فٹبال فیڈریشن کا مسلمان کھلاڑیوں کوافطار کا وقفہ نہ دینے کا فیصلہ
پیرس(این این آئی) فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں انگلش پریمیئر لیگ میں روزے دار مسلمان فٹ بالرز کے لیے میچز میں افطار بریک کا فیصلہ کیا گیا تھا۔فیڈریشن کے اس فیصلے کو کافی سراہا گیا تھا تاہم… Continue 23reading فرنچ فٹبال فیڈریشن کا مسلمان کھلاڑیوں کوافطار کا وقفہ نہ دینے کا فیصلہ