اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل رائونڈر افتخار احمد نے بھی عمرے لی سعادت حاصل کر لی۔افتخار احمد نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف اور آل رائونڈر فہیم اشرف کے ساتھ اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر احرام پہنے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی افتخار احمد نے اپنے پیغام میں لکھا کہ الحمد اللہ رمضان جیسے مقدس مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر خود خوش قسمت محسوس کر رہا ہوں۔افتخار احمد نے لکھا کہ مبارک مہینے میں عمرے کی ادائیگی پر اللّٰہ تعالیٰ کا بہت شکر گزار ہوں۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ حارث رئوف اور فہیم اشرف نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے جبکہ بابر اعظم بھی عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔حارث رئوف اور بابر اعظم نے سعودی عرب سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔
کرکٹر افتخار احمد نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی، تصاویر شیئر کر دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































