منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

چیف جسٹس نظریہ ضرورت کیخلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں، اعتزاز احسن

datetime 3  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس نظریہ ضرورت کیخلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں، اعتزاز احسن

اسلام آباد (این این آئی)معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نظریہ ضرورت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں،90 دن میں انتخابات آئین کا تقاضا ہے،91 ویں دن نگران حکومت صفر ہو جائے گی، ماضی میں میاں خاندان کی ایک جج کو دی ہوئی ڈکٹیشن ریکارڈ پر… Continue 23reading چیف جسٹس نظریہ ضرورت کیخلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں، اعتزاز احسن

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2023

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) کراچی کے بجلی صارفین کیلئے نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کیلئے بجلی 3 ماہ کیلئے 6روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔صارفین سے وصولیاں اپریل، مئی اور جون کے بلوں میں ہوں گی۔گزشتہ سال پہلی سی ماہی کی مد میں ایک روپے 55 پیسے یونٹ… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

بابر اعظم نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کر لی

datetime 3  اپریل‬‮  2023

بابر اعظم نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کر لی

لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے خانہ کعبہ کے سامنے سے احرام پہنے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی۔بابر اعظم نے تصویر کے ساتھ پوسٹ میں لکھا کہ بارگاہِ خداوندی میں!۔واضح رہے کہ رمضان کے… Continue 23reading بابر اعظم نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کر لی

چیف جسٹس فیصلہ سنائیں ہم دیکھیں گے کون اسے نہیں مانتا، فواد چودھری

datetime 3  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس فیصلہ سنائیں ہم دیکھیں گے کون اسے نہیں مانتا، فواد چودھری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اپنا فیصلہ سنائیں ہم دیکھیں گے کون فیصلہ نہیں مانتا،پورا پاکستان چیف جسٹس کے پیچھے کھڑا ہے، حکومت کی کوئی حیثیت نہیں، یہ اس وقت کہیں باہر نہیں نکل سکتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading چیف جسٹس فیصلہ سنائیں ہم دیکھیں گے کون اسے نہیں مانتا، فواد چودھری

چیف جسٹس اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کریں، حساس اور اہم معاملے پر عجلت میں فیصلہ سنایا گیا تو نہیں مانا جائیگا، وزیر قانون

datetime 3  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کریں، حساس اور اہم معاملے پر عجلت میں فیصلہ سنایا گیا تو نہیں مانا جائیگا، وزیر قانون

اسلام آباد (این این آئی)وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اتنے حساس اور اہم معاملے پر عجلت میں فیصلہ سنایا گیا تو نہیں مانا جائے گا، مطالبہ کیا گیا سپریم کورٹ کی کارروائی میں شفافیت لائی جائے، سیاسی جماعتوں کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے تو ناراضی کا اظہار کیا گیا،… Continue 23reading چیف جسٹس اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کریں، حساس اور اہم معاملے پر عجلت میں فیصلہ سنایا گیا تو نہیں مانا جائیگا، وزیر قانون

تم بھی کرپٹ اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں، مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

datetime 3  اپریل‬‮  2023

تم بھی کرپٹ اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں، مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ تم بھی کرپٹ اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں، یہ کرپشن اور احتساب سے بچنے کا نیٹ ورک ہے جو اب ہونا نہیں ہے۔ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading تم بھی کرپٹ اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں، مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

کرکٹ میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر تماشائی کو قتل کر دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2023

کرکٹ میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر تماشائی کو قتل کر دیا گیا

اوڑیسا(این این آئی)بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر تماشائی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اوڑیسا کے ضلع کوٹک میں اتوار کو ایک کرکٹ میچ کے دوران تماشائی کو قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ  دوپہر 12.30 بجے… Continue 23reading کرکٹ میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر تماشائی کو قتل کر دیا گیا

علی امین گنڈا پور کیلئے ڈی آئی خان سے اسلحہ لاہور لانے والے 2 افراد گرفتار

datetime 3  اپریل‬‮  2023

علی امین گنڈا پور کیلئے ڈی آئی خان سے اسلحہ لاہور لانے والے 2 افراد گرفتار

پھکر(این این آئی)ڈی پی او بھکر نے 18 مارچ داجل چیک پوسٹ پر کار سے اسلحے کی بھاری مقدار کی برآمدگی کے معاملے پر کہا ہے کہ گرفتار ملزمان برآمد اسلحے میں سے 13 کے لائسنس پیش کر سکے ہیں،بھکر سے پکڑا گیا اسلحہ علی گنڈاپور کا تھا جو زمان پارک لے جایا جا رہا… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کیلئے ڈی آئی خان سے اسلحہ لاہور لانے والے 2 افراد گرفتار

ترکیہ بننا ہے یا میانمار، ہم میں سے ہر کسی کو انتخاب کرنا ہوگا،عمران خان

datetime 3  اپریل‬‮  2023

ترکیہ بننا ہے یا میانمار، ہم میں سے ہر کسی کو انتخاب کرنا ہوگا،عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم آئینی تاریخ کے دوراہے پر کھڑے ہیں، اس راستے سے ہم ترکیہ بن سکتے ہیں یا میانمار، فیصلہ کرنا ہوگا۔عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا… Continue 23reading ترکیہ بننا ہے یا میانمار، ہم میں سے ہر کسی کو انتخاب کرنا ہوگا،عمران خان

1 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 7,329