پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

تم بھی کرپٹ اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں، مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

datetime 3  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ تم بھی کرپٹ اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں، یہ کرپشن اور احتساب سے بچنے کا نیٹ ورک ہے جو اب ہونا نہیں ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تم تو ڈوب رہے ہو، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑو گے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھاکہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے دوراہے پر کھڑے ہیں جہاں ہم ترکیہ بن سکتے ہیں یا ایک اور میانمار میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم میں ہر کسی کو انتخاب کرنا ہوگا اسے تحریک انصاف کی طرح آئین و قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کیساتھ کھڑا ہونا ہے یا کرپٹ مافیا، جنگل کے قانون اور فسطائیت کا ساتھ دینا ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…