جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کی ایک اور یونیورسٹی میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کی ایک اور یونیورسٹی میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں طالبات کے لیے گھنٹوں تک قمیص، ٹراؤزر اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ کارڈ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ خلاف ورزی پر ایک ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ترجمان شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ فیصلہ اپنی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…