ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

ٹیلی کام کمپنیز نے 5جی اسپیکٹرم کی مفت فراہمی کا مطالبہ کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ٹیلی کام کمپنیز نے حکومت سے 5 سال کیلئے فائیو جی اسپیکٹرم کی مفت فراہمی کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی حکام کے مطابق فائیو جی کی لانچنگ کیلئے عالمی قوانین کا جائزہ لینے کے ساتھ شراکت داروں سے مشاورت بھی کی جائے دستاویز کے مطابق حکومت سے کہا گیا ہے کہ 5 جی کے اثرات جانچنے کیلئے پہلے مفت استعمال کی اجازت دی جائے، ساتھ ہی 5 جی ہینڈ سیٹس اور ڈیوائسز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ بھی مانگی گئی ہے۔ٹیلی کام کمپنیز نے حکومت سے کہا ہے کہ 5 جی کے اثرات سامنے آنے کے بعد اسپیکٹرم کی نیلامی کی جائے۔پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق حکومت 5 جی لانچنگ پر پالیسی ڈائریکٹو جاری کرے گی، 5 جی لانچنگ کیلئے شراکت داروں سے مشاورت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…