ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وزیر مسلم لیگ (ن )میں شامل ہو گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2023 |

ننکانہ صاحب(این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک بڑی وکٹ گرا دی۔سابق صوبائی وزیر رانا محمد افضل مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے، رانا محمد افضل نے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین سے ملاقات میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔سابق (ن) لیگی ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل بھی ملاقات میں موجود تھیں۔واضح رہے کہ رانا محمد افضل دو مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے، رانا محمد افضل نے مسلم لیگ ن کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…