کویت میں رہائش پذیر ہزاروں افرادنے دیگر ممالک میں پناہ کی درخواست دیدی

1  اپریل‬‮  2023

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں رہائش پذیر 5 ہزار 400 سے زائد افراد نے دیگر ممالک میں پناہ کیلئے درخواستیں دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے تھنک ٹینک عرب خلیج مرکز برائے تعلیم و تحقیق کی رپورٹ کے مطابق پناہ کیلئے

درخواست دینے والے زیادہ تر افراد بدو ہیں۔ایک لاکھ 20 ہزار بدو کویت میں رہتے ہیں، پناہ کی درخواست دینے والوں میں ایتھوپیا، اریٹریا، پاکستان، افغانستان اور لبنان کے شہری شامل ہیں۔زیادہ تر پناہ کی درخواستیں برطانیہ، کینیڈا، امریکا، فرانس، جرمنی اور اسکینڈی نیوین ممالک کیلئے دی گئیں۔2022 میں کویت کی آبادی کا تخمینہ 44 لاکھ لگایا گیا تھا، اس میں 70 فیصد غیر ملکی لوگ ہیں۔2018 میں ایک ہزار 359 افراد نے پناہ کی درخواستیں دیں، یہ تعداد 2022 میں گھٹ کر 565 رہ گئی۔2022 کے دوران 254 کویتی رہائشیوں نے یورپی ممالک میں پناہ کی درخواستیں دیں۔رپورٹ کے مطابق 62 فیصد پناہ کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…