کرکٹ ٹیم کے منیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کیساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق منصور رانا کو پی سی بی نے شاہینز کے ساتھ زمبابوے جانے کی پیشکش تھی۔ذرائع کے مطابق پاکستان شاہینز کی مینجمنٹ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے،منصور رانا لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے منیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کیساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی