اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

کرکٹ ٹیم کے منیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کیساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی

datetime 1  اپریل‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق منصور رانا کو پی سی بی نے شاہینز کے ساتھ زمبابوے جانے کی پیشکش تھی۔ذرائع کے مطابق پاکستان شاہینز کی مینجمنٹ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے،منصور رانا لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق منصور رانا کو پی سی بی نے پاکستان شاہینز کا مینجر بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔پی سی بی قومی ٹیم کے مینجر کے لیے ریحان الحق کی خدمات حاصل کر رہا ہے،منصور رانا کو افغانستان سیریز کے لیے بھی مینجر برقرار رکھا گیا تھا۔پی سی بی نے مینجر کے عہدے کے لیے اشتہار دے رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…