ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

حکومت نے ڈیزل پر لیوی بڑھا دی

datetime 1  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) حکومت نے ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی5روپے بڑھا دی۔ذرائع کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی50روپے فی لیٹر تک ہوگئی۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی50روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔پیٹرول پر لیوی پہلے ہی50روپے فی لیٹر کی شرح سے عائد ہے۔لائٹ ڈیزل آئل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی13روپے78پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی 2 روپے 83 پیسے فی لیٹر کی شرح سے عائد ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے آئندہ15روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 10، 10 روپے کمی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…