جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں فیڈرل کنسالیڈیٹڈ فنڈ کا ذکر، وزارت خزانہ نے فنڈ قوانین کی وضاحت کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے فیڈرل کنسالیڈیٹڈ فنڈ کے استعمال سے متعلق قوانین کی وضاحت کردی۔خزانہ ڈویژن کے مطابق قومی اسمبلی اور وزیراعظم کی منظوری کے بغیر اخراجات نہیں کیے جا سکتے، مالی سال کے دوران فیڈرل فنڈ سے

اخراجات کیلیے مجاز اتھارٹی کی اجازت لازمی ہے۔خزانہ ڈویژن کے مطابق پیشگی منظوری کے بغیر فنڈز سرمایہ کاری یا کسی اکانٹ میں منتقل نہیں ہوسکتے۔خزانہ ڈویژن نے سرکاری اداروں، ماتحت محکموں، کمشنز، کارپوریشنز کو قوانین پر سختی سے عمل کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ مقررہ بجٹ میں سے اخراجات کیلئے منصوبے کی مکمل تفصیلات ہونا ضروری ہے۔خزانہ ڈویژن کے مطابق تمام پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسرز مالی ڈسپلن پر عمل درآمد کے سختی سے پابند ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق کیس میں حکومت سے انتخابی اخراجات کیلیے فیڈرل کنسالیڈیٹڈ فنڈ کے بارے میں استفسار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…