منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

کراچی ، ڈاکوؤں نے موبائل کی خاطر حافظ قرآن کی جان لے لی

datetime 7  فروری‬‮  2022

کراچی ، ڈاکوؤں نے موبائل کی خاطر حافظ قرآن کی جان لے لی

کراچی(این این آئی)کراچی میں حافظ قرآن نوجوان اسامہ کو موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں موبائل فون چھیننے کی وارداتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہی آئے روز ڈکیتوں کی جانب سے شہریوں کو مزاحمت کرنے پر ابدی نیند سلا دیا جاتا ہے۔کراچی کے علاقے پاور… Continue 23reading کراچی ، ڈاکوؤں نے موبائل کی خاطر حافظ قرآن کی جان لے لی

پاکستان تحریک انصاف کا بڑے پیمانے پر جلسے شروع کر نے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کا بڑے پیمانے پر جلسے شروع کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے بڑے پیمانے پر جلسے شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دیدی ہے۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب،کے پی بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی پر غورکیاگیا۔ جلاس میں… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کا بڑے پیمانے پر جلسے شروع کر نے کا فیصلہ

چیئرمین نیب کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2022

چیئرمین نیب کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال سے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس (ر)جاولد اقبال ڈیلی ویجز پر کام کررہے ہیں۔ روزاول سے کہہ رہا ہوں کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب حالات بدلتے ہی پہلی میسر فلائٹ سے… Continue 23reading چیئرمین نیب کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

ایاز صادق کی ناکام کوشش کے بعد شہباز شریف عبوری وزیراعظم بننے کے خواہشمند

datetime 7  فروری‬‮  2022

ایاز صادق کی ناکام کوشش کے بعد شہباز شریف عبوری وزیراعظم بننے کے خواہشمند

ۡاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایاز صادق کی ناکام کوشش کے بعد شہباز شریف عبوری وزیر اعظم بننے کے خواہش مند ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ مبینہ طور پر میاں نواز شریف کے سامنے عبوری سیٹ اپ کے لیے 4 لیگی امیدواروں کے نام پیش کر کے منانے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد اب شہباز شریف… Continue 23reading ایاز صادق کی ناکام کوشش کے بعد شہباز شریف عبوری وزیراعظم بننے کے خواہشمند

بیٹا آپ مجھے ماں کہہ کر پکارو گے تو مجھے زیادہ اچھا لگے گا، شعیب اختر نے لتا منگیشکر سے ہونے والی گفتگو شیئر کردی

datetime 7  فروری‬‮  2022

بیٹا آپ مجھے ماں کہہ کر پکارو گے تو مجھے زیادہ اچھا لگے گا، شعیب اختر نے لتا منگیشکر سے ہونے والی گفتگو شیئر کردی

اسلام آباد(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان سے ہونے والی اپنی گفتگو مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی نئی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے کہا… Continue 23reading بیٹا آپ مجھے ماں کہہ کر پکارو گے تو مجھے زیادہ اچھا لگے گا، شعیب اختر نے لتا منگیشکر سے ہونے والی گفتگو شیئر کردی

پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلباءکیلئے شاندار اعلان کر دیا ،بڑی خوشخبری

datetime 7  فروری‬‮  2022

پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلباءکیلئے شاندار اعلان کر دیا ،بڑی خوشخبری

لاہور (این این آئی) پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ نے ہونہار طلبا کو کروڑوں روپے کے فنڈز سے سکالرشپ دینے کا اعلان کردیا،2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان دینے والے سرکاری ونجی سکولز کے طلبا 31 مارچ تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے۔پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ نے ہونہار طلبا کو کروڑوں روپے کے فنڈز میں سے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلباءکیلئے شاندار اعلان کر دیا ،بڑی خوشخبری

علی امین گنڈا پور کے بھائی نااہل قرار ، سینئر صحافی حامدمیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 7  فروری‬‮  2022

علی امین گنڈا پور کے بھائی نااہل قرار ، سینئر صحافی حامدمیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر نے علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین کی نااہل ہونے پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حامد میر نے کہا کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور کو… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کے بھائی نااہل قرار ، سینئر صحافی حامدمیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

زلفی بخاری کا وزیراعظم کو سب اچھا ہے کی رپورٹ پیش کرنیوالوں کی چھٹی کرانے کا مطالبہ

datetime 7  فروری‬‮  2022

زلفی بخاری کا وزیراعظم کو سب اچھا ہے کی رپورٹ پیش کرنیوالوں کی چھٹی کرانے کا مطالبہ

لندن(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے وزیراعظم کو سب اچھا ہے کی رپورٹ پیش کرنیوالوں کی چھٹی کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر کو احتساب کی ناکامی کا ذمہ دار نہیں ٹھہرا نا چاہئے،شہزاد اکبر کی احتساب میں ناکامی کی کئی وجوہات… Continue 23reading زلفی بخاری کا وزیراعظم کو سب اچھا ہے کی رپورٹ پیش کرنیوالوں کی چھٹی کرانے کا مطالبہ

عمران خان کا دورہ چین نتیجہ خیز،پاکستان واقعی اچھا دوست ہے،چینی تجزیہ کار

datetime 7  فروری‬‮  2022

عمران خان کا دورہ چین نتیجہ خیز،پاکستان واقعی اچھا دوست ہے،چینی تجزیہ کار

اسلام آباد(این این آئی)چین کی ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لا ء کے وزٹنگ پروفیسرچنگ چونگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین نتیجہ خیز ثابت ہواہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ااپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران چینی حکام، کاروباری حلقوں، تعلیمی اداروں… Continue 23reading عمران خان کا دورہ چین نتیجہ خیز،پاکستان واقعی اچھا دوست ہے،چینی تجزیہ کار