اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلباءکیلئے شاندار اعلان کر دیا ،بڑی خوشخبری

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ نے ہونہار طلبا کو کروڑوں روپے کے فنڈز سے سکالرشپ دینے کا اعلان کردیا،2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان دینے والے سرکاری ونجی سکولز کے طلبا 31 مارچ تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے۔پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ نے ہونہار طلبا کو کروڑوں روپے کے فنڈز میں سے سکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ 2021 میں میٹرک اور

انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنیوالے طلبا درخواستیں جمع کروانے کے اہل ہونگے۔ یتیم طلبا، گریڈ ایک سے چار کے سرکاری ملازمین کے بچے اور ایسے سرکاری ملازمین جن کی تنخواہ 23 ہزار سے کم ہے، کے بچے وظائف کے اہل ہونگے۔خصوصی اور اقلیتی مذاہب سے تعلق رکھنے والے بچے اپلائی کر سکیں۔ درخواستیں31 مارچ تک پنجاب انڈوومنٹ فنڈ کے آفس میں جمع کروائی جا سکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…