سینٹ کے اندر اپوزیشن کی تمام جماعتیں حکومت کیخلاف متحد ہوگئیں
اسلام آباد ( آن لائن )سینٹ کے اندر بھی اپوزیشن کی تمام جماعتیں حکومت کیخلاف متحد ہوگئی ہیں جبکہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے رویئے کے خلاف بھی شدید احتجاج کرتے ہوئے وائٹ پیپر لانے کا اعلان کیا ہے ۔سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اور مرکزی رہنمائوں کا مشترکہ اجلاس پیر کو پارلیمنٹ… Continue 23reading سینٹ کے اندر اپوزیشن کی تمام جماعتیں حکومت کیخلاف متحد ہوگئیں