سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی ) وفاق حکومت نے سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، گیس کی قلت کی وجہ سے نومبر میں پابندی لگائی گئی تھی، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کے دبا پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے موسم سرما کے آغاز پر گھریلو… Continue 23reading سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ