منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

مدرسے میں کھانا کھانے کی وجہ سے 40بچے بے ہوش ہو گئے

datetime 7  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قلعہ احمد آباد(این این آئی)مدرستہ المدینہ تلونڈی بھنڈراں نارووال میں کھانا کھانے کی وجہ سے بچے بہوش ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے جوانوں نے 40 بچوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال منتقل کر دیا۔جن میں 12 بچوں کو ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کر

کے فارغ کر دیا گیا۔ حسن مجتبیٰ خورشید۔ محمد سمیع سمیع اللہ۔ ولید بن عباس۔اویس ولد نصیر۔حمزہ ولد عارف۔فرقان ولد عمیر۔ زبیر ولد ارشاد۔عبداللہ ولد عابد۔ عبدالرحمن ولد اشرف۔عاصم م والد ارشد۔ فرحان ولد عامر،وسیم ولد ندیم۔قاسم ولد اسلم،اسد ولد انور،علی حسین ولد مرتضیٰ،فییضان عمران۔مزمل ولد مبشر۔حماد ولد نعیم،فرحان ولد شہباز،علی حسن ولد نواز۔آفتاب ولد شفیق۔عاصف ولد اعجاز،جہانگیر ولد رشید۔ریحان ولد ارشد،حسین ولد یوسف۔اسد ولد عابد۔منصور ولد محمود اور ہارون ولد سرور کر ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال منتقل کیا گیا۔زین ولد حسین،احمد ولد شبیر ،طلحہ ولد اسلم، غلام مصطفیٰ ولدارشد، ساہیر ولد ریاض،ارسلان ولد امانت،سجاد ولد محبت علی،ریحان ولد ارشد۔سمیر ولد بوٹا۔ارسلان ولد امیر علی،بلال ولد اشرف اور چاند ولد مبارز کو ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال میں ابتدائی طبی امداد دے کر فارغ کیا گیا۔ صحافی محمد زاہد صدیقی اور میاں بلال کی اطلاع کے مطابق تمام ایمرجنسی کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر عدنان نواز نے کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…