اربوں روپے مالیت کا خالص سونا پارک میں کھلے عام رکھ دیا گیا
نیو یارک(این این آئی) ایک جرمن مصور اور مجسمہ ساز نے نیویارک کے سینٹرل پارک میں خالص سونے کا ایک بڑا اور وزنی چوکور ٹکڑا کھلے عام رکھ دیا ہے جس کی مالیت 11.7 ملین ڈالر(دو ارب پاکستانی روپے سے بھی زیادہ)بتائی جارہی ہے۔24قیراط سونے سے بنا ہوا یہ مکعب (چوکور ٹکڑا)410 پونڈ وزنی ہے… Continue 23reading اربوں روپے مالیت کا خالص سونا پارک میں کھلے عام رکھ دیا گیا